کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ قرار

بھارت کے 16 بڑے شہروں میں کیے گئے سروے کے مطابق کترینہ کیف سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔


ویب ڈیسک October 16, 2012
بھارت کے 16 بڑے شہروں میں کیے گئے سروے کے مطابق کترینہ کیف سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔


بھارت کے 16 بڑے شہروں میں کیے گئے سروے میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جوشائقین کوسب سےزیادہ پیاری لگتی ہے، جواب میں شہریوں نے کترینہ کیف کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا، اس مقابلےمیں کترینہ کیف کے علاوہ کرینہ کپور، دپیکا پڈوکون اور انوشکا شرما سمیت کئی اداکارائیں شامل تھیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں