سواتدریائے سوات میں چیئر لفٹ گرنے سے 7 افراد ڈوب گئے

دریا سے ایک خاتون اور بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔


ویب ڈیسک October 16, 2012
دریا سے ایک خاتون اور بچے کی لاش نکال لی گئی ہے۔ فوٹو وکی پیڈیا

KARACHI: بحرین میں دریائے سوات میں چیئر لفٹ ٹوٹ کر گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب گئے۔

ایکسپریس نیوز کے نمائندے شیریں زادہ کے مطابق بحرین کے مقام پر دریائے سوات میں چیئرلفٹ ٹوٹ کر گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب گئے، ریسکیو ٹیمیوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردیں۔دریا سے اب تک ایک خاتون اور بچے کی لاش نکال لی گئی جب کہ باقی افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں