سردارقیوم نے 23 اگست 1947 کوآزادی کی تحریک چلائی جس پرانہیں کشمیری عوام کی جانب سے مجاہد الاول کا خطاب دیا گیا۔