برمنگھم ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے ُپر امید ہیںبرطانوی ڈاکٹرز
ملالہ کےعلاج میں بھرپوردلچسپی لینے پربرطانوی حکومت خصوصاً وزیرِخارجہ ولیم ہیگ کےشکر گزار ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر
برطانوی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسف زئی کی صحت یابی کے لئے پرُ امید ہیں۔
کوئن الزبتھ اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈیو روسر نےمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر ملالہ کے ٹھیک ہونے کی امید نہ ہوتی تو انہیں پاکستان سے یہاں نہیں لایا جاتا۔ پاکستانی ڈاکٹروں اور عالمی ماہرین کے پینل نے بھی اس بات سےاتفاق کیا ہے کہ ملالہ کو اس واقعہ کےجسمانی اور نفسیاتی اثرات سے مکمل بچانے کے لئے طویل علاج کی ضرورت ہے۔
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ ملالہ کےعلاج میں بھرپوردلچسپی لینے پربرطانوی حکومت خصوصاً وزیرِخارجہ ولیم ہیگ کےشکر گزار ہیں۔