PK
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
کئی دنوں تک آگ کے خطرات مکمل طور پر ختم ہونے کے بعد شہریوں کو علاقے میں واپسی کی اجازت دے دی گئی ہے، حکام
ابھی تک امریکا سے کوئی کال نہیں آئی، 26 نومبر کو بھی سیاسی جماعت سے درخواست کی تھی، محسن نقوی
پاکستان ریزز ریونیو پروگرام کے لیے 17 ارب 83 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے
پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں طیارے کے حادثے پر بہت افسوس ہوا، مزید معصوم جانیں چلی گئیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے کازلسٹ منسوخ کرکے کیس نو اسکوپ میں ڈال دیا
کم سے کم پارہ گزشتہ روزکے مقابلے میں 2ڈگری کمی سے 11.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
اداکارہ نے ویڈیو شیئر کر کے اپنے خلاف ایک نیا محاذ کھول لیا
تین افراد گرفتار اور ایک اپریزنگ افسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
جماعتی اور کاروباری حلقے سے کہنا چاہتا ہوں وہ مظلوم وبے گھرفلسطینی مسلمانوں کی بحالی کے لیے آگے بڑھیں، سربرا جے یو آئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 5ڈالر کے اضافے سے 2797ڈالر کی بلند سطح پر آگئی
سپریم کورٹ میں ایسے لوگ ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دے رہے ہیں، لاہور ہائی کورٹ بار میں وکلا نمائندہ کنونشن سے خطاب
پولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
اس سائز کا سیارچہ اوسطاً ہر چند ہزار سال بعد زمین پر اثر انداز ہوتا ہے
معاشی چیلنجز کے باوجود 872 ارب روپے کی ٹیکس کلیکشن خوش آئند ہے، عاطف اکرام شیخ
بانی پی ٹی آئی کا شکرگزار ہوں، بحیثیت وکیل اپنا پیشہ جاری رکھوں گا، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کوثر علی شاہ
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلوٹ دیا گیا۔
برآمد شدہ سامان کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا
افریقہ میں ذیابیطس کے 21% سے زیادہ ذیابیطس کے کیسز ریکارڈ ہوتے ہیں
وی سیز کی تعیناتی سے متعلق پی ٹی آئی نے نگراں حکومت کی سفارشات کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے
ٹیموں کیلئے اسٹیڈیم کو فُل پروف بنانے کیلئے انتظامات مکمل
عدالت نے ملزمان پر 4 لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا
بشری بی بی کو آج عدالت میں پیش نہیں ہونے دیا گیا، نادیدہ قوتوں نے آج ساری سماعت کو سبوتاژ کیا، وکیل عمران خان
پابندی کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈی سی کرک
ہرنائی میں آپریشن کے دوران 11 دہشت گرد اور قلات میں 12 دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا
سلیکشن کمیٹی کے اراکین کو شدید تنقید کا نشانہ بناڈالا
خاتون کو دھوکے سے 6 کلو منشیات تھما دی گئیں، ذرائع
اسپتال میں معدہ صاف کردیا گیا، حالت خطرے سے باہر، ڈسچارج کے بعد تفتیش ہوگی، پولیس
سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
معاملے پر بریفنگ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر 300 فٹ سے اوپر تھا جب کہ اسے 200 فٹ سے نیچے ہونا چاہیے تھا۔
تحریک انصاف اور حکومت مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کرچکے ہیں مگر اسپیکر کا حکم ہے کہ کمیٹی برقرار رکھی جائے، ذرائع
تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید بہتری کیلیے آپ کیساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں، شہباز شریف کی بیلاروسی صدر سے گفتگو
بشریٰ بی بی خصوصی عدالت اڈیالہ جیل میں پیش نہ ہوئیں
امریکی خاتون کےلیے علی گل پیر کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
آج کل ایسی فلمیں زیادہ بن رہی ہیں جو ان مردوں کی خواہشات کی تکمیل کرتی ہیں، نصیر الدین شاہ
اسٹار فٹبالر نے ابتک النصر کیلئے ابتک 94 میچز میں 85 گول اسکور کیے ہیں
یہ افسوسناک صورتحال اس وقت سامنے آئی جب پڑوسیوں نے بدبو محسوس کرنے کے بعد پولیس کو اطلاع دی
ہر کرپٹ شخص کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، چوروں، لٹیروں اور بدعنوان مافیا کے خلاف بلا سخت احتساب کا آغاز کیا جائے گا
سیاسی بحران نے معاشی بحران بھی پیدا کیا ہوا ہے، وفاقی وزیر تعلیم
مری میں 16 سہولت سینٹرز قائم کر دئیے گئے، انتظامیہ
اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے شکایات پر تحقیقات کیں
ٹیکسز پر نظر ثانی کا فیصلہ، ٹاسک فورس کی سفارشات پر وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
قتل کی تحقیقات جاری ہیں اور یہ پانچوں افراد زیر تفتیش رہیں گے، پراسیکیوٹر سویڈن
ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سعید منان کی عیادت کی
پلئیرز اور معاون عملے کے ارکان نے فرنچائز کی جانب سے تنخواہ نہ ملنے پر علیحدگی اختیار کی
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار کی شہادت کی تصدیق کردی گئی۔
مسافروں نے غیر قانونی طریقے سے اسپین براستہ دبئی، سینیگال جانے کی کوشش کی، تحقیقات شروع
ہر فٹبالر کو اپنے کلب واپس آنا چاہیے، یہ یادگار لمحہ ہے، نیمار جونئیر
تحقیقاتی ٹیم نے ڈرائیور سمیت دیگر افراد کے بیانات لیے، ریلوے ذرائع
فیصل الیاس نے انڈین ایجنٹ بنیتا سے 15 ہزار درہم میں جعلی ایمپلائمنٹ ویزہ حاصل کیا تھا
بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، شمالی اضلاع میں شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات