’’ اکیرا‘‘ میں سوناکشی کے اصرار پر کام کیا شتروگھن سنہا
میرے لیے فلموں کے لیے وقت نکالنا اور اس کی شوٹنگز کے لیے سفر کرنا بہت مشکل ہے، شترو گھن سنہا
KARACHI:
بالی ووڈ اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ فلم '' اکیرا'' میں کام کی حامی بیٹی سوناکشی سہنا اور ہدایتکار اے آر مورگداس کے اصرار پربھری ۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔
شترو گھن سنہا کا کہناتھا کہ شتروگھن سنہا کا کہناتھا کہ میں اڑھائی سو سے زائد فلموں میں کام کرچکا ہوں جب کہ ان دنوں سیاست میں بھی بہت مصروف ہوں اس لیے اب میرے لیے فلموں کے لیے وقت نکالنا اور اس کی شوٹنگز کے لیے سفر کرنا بہت مشکل ہے اس لیے فلموں میں کام کی حامی نہیں بھرتا ۔اپنی بیٹی کے ساتھ کام کرنے کے سوال پر انھوں نے مزاق کرتے ہوئے کہا کہ سوناکشی کے ساتھ پہلی مرتبہ اداکاری کرتے ہوئے خوفزدہ تھا کہ وہ بہت مشہور اداکارہ ہیں جب کہ میں ان دنوں سیاست دان ہوں ۔