بجلی کی قیمت میں ایک روپے 86پیسے یونٹ کمی کا اعلامیہ جاری
ماہانہ 300یونٹ استعمال کرنیوالے زرعی صارفین کو یہ ریلیف نہیں ملے گا۔
ISLAMABAD:
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 86پیسے فی یونٹ کمی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
قیمت میں کمی اپریل کیلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ اپریل میں بجلی کی پیداواری لاگت 7لاکھ 6 پیسے رہی اور صارفین سے 8روپے 92پیسے فی یونٹ وصول کیے گئے۔ماہانہ 300یونٹ استعمال کرنیوالے زرعی صارفین کو یہ ریلیف نہیں ملے گا۔