کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہورروانہ
خصوصی ٹرین 200 مسافروں کو لے کر لاہور روانہ ہوئی
عیدالفطرکے موقع پر چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے 200 مسافروں کو لے کرلاہور روانہ ہوگئی۔ اسپشل ٹرین میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس کی لگائی گئی ہیں۔ ٹرین لاہور پہنچنے سے قبل حیدر آباد، روہڑی اور خانیوال میں مختصر قیام کے بعد کل لاہورپہنچے گی۔
محکمہ ریلوے کے مطابق عید الفطر پر ملک بھر میں 23 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی ، یہ ٹرینیں عید کے تین دن تک سروسز جاری رکھیں گی۔