عیدالفطر سے قبل بجلی 329 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ

کومت اس کمی کوایک تحفے کے طورپراعلان کرسکے گی اوررواں ہفتے اس میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا۔


Online July 13, 2015
کومت اس کمی کوایک تحفے کے طورپراعلان کرسکے گی اوررواں ہفتے اس میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا۔ فوٹو: فائل

وفاقی حکومت نے عوام کوعیدالفطر سے قبل بجلی سستی کرنے کا تحفہ دینے کے لیے حکمت عملی وضع کرلی۔

نیپرا 16جولائی کوفیول ایڈجسٹمنٹ مئی کے لیے بجلی 3.29روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کا فیصلہ کرے گا۔ حکومت اس کمی کوایک تحفے کے طورپراعلان کرسکے گی اوررواں ہفتے اس میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |