عیدالفطر سے قبل بجلی 329 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا فیصلہ
کومت اس کمی کوایک تحفے کے طورپراعلان کرسکے گی اوررواں ہفتے اس میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے عوام کوعیدالفطر سے قبل بجلی سستی کرنے کا تحفہ دینے کے لیے حکمت عملی وضع کرلی۔
نیپرا 16جولائی کوفیول ایڈجسٹمنٹ مئی کے لیے بجلی 3.29روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کا فیصلہ کرے گا۔ حکومت اس کمی کوایک تحفے کے طورپراعلان کرسکے گی اوررواں ہفتے اس میں کمی کا اعلان کر دیا جائے گا۔