پاک فوج نے شمالی علاقے میں پھنسے سلوانیا کے کوہ پیما  کو بچا لیا

کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک July 14, 2015
کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا، آئی ایس پی آر. فوٹو:فائل

WASHINGTON: پاک فوج کے ایوی ایشن نے شمالے علاقے میں پھنسے سلوانیا کے کوہ پیما کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سلوانیا کا کوہ پیما شمالی علاقے میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ کر بیمار ہوگیا تھا جسے آرمی ایویشن نے ریسکیو کرلیا جب کہ سلوانیا کے سویلین کوہ پیما قراقرم مہم کے 7 ممبران میں شامل تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |