برج بینک کو147ملین روپے کامنافع
بینک کو 147 ملین روپے کا قبل ازٹیکس منافع ہوا
لاہور:
برج بینک لمیٹڈ (برج) نے 30جون 2012 کو ختم ہونے والی مدت کیلیے ششماہی مالیاتی نتائج کااعلان کردیا۔
جس کے مطابق بینک کو 147 ملین روپے کا قبل ازٹیکس منافع ہوا، رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بینک کے مجموعی ڈپازٹس 57 فیصد بڑھ کر 32ارب روپے ہو گئے۔