وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےمدینہ منورہ سےخصوصی طور پربطور چیرمین ای سی سی اسٹیل ملز کےملازمین کےلئےعید پیکج کی منظوری دی۔