عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیے جواد احمد

اچھی موسیقی کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے، موسیقی امن، محبت اور پیار کا پیغام دیتی ہے،جواد احمد

اچھی موسیقی کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے، موسیقی امن، محبت اور پیار کا پیغام دیتی ہے،جواد احمد۔ فوٹو: فائل

گلوکار جواد احمدنے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں میں ہمیں سب کو شریک کرنا چاہیئے جو لوگ ان خوشیوں سے محروم رہ جاتے ہیں ہمیں ان کا سب سے زیادہ خیال رکھنا چاہیئے۔


یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے گفتگو کے دوران کہی ۔جواد احمد کا کہنا تھا کہ کراچی میں لوگ موسیقی سے جنون کی حد تک لگائو رکھتے ہیں اور انھوں نے اچھی موسیقی کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے، موسیقی امن، محبت اور پیار کا پیغام دیتی ہے۔
Load Next Story