عیدالفطر پر بھی لوڈشیڈنگ کی جائے گی سیکریٹری پانی و بجلی

شیڈول کے مطابق عیدکے روزصبح 4 بجے سے دوپہر 2 بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی


Online July 18, 2015
شیڈول کے مطابق عیدکے روزصبح 4 بجے سے دوپہر 2 بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ فوٹو: فائل

عید الفطر اور عید کے باقی دونوں میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوگی۔

اس حوالے سے سیکریٹری پانی و بجلی کی جانب سے جاری کیے جانے والے لوڈشیڈنگ شیڈول کے بعد حکمرانوں کے دعوے کہ عید پر لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، عید اور عیدکے دیگر دنوں کے حوالے سے جاری ہونے والے لوڈ شیڈنگ شیڈول کے مطابق عیدکے روزصبح 4 بجے سے دوپہر 2 بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔