پاکستان دہشت گردی کو شکست دے کر آگے بڑھے گا ترجمان پاک فوج

پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا مشن مکمل ہونے تک جنگ جاری رہے گی، میجر جنرل عاصم باجوہ


ویب ڈیسک July 18, 2015
پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا مشن مکمل ہونے تک جنگ جاری رہے گی، ترجمان پاک فوج فوٹو: فائل

ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کو شکست دے کر آگے بڑھے گا۔


عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ سے ملک میں امن وامان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، پاکستان کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا مشن مکمل ہونے تک جنگ جاری رہے گی، پاکستان دہشت گردی کو شکست دے کر آگے بڑھے گا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں