دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم الحاق پاکستان منایا
19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے 19 جولائی کو یوم الحاق پاکستان منایا، 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔
کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزرگئے لیکن آج بھی وہاں کے بچے ''کشمیر بنے گا پاکستان'' کا نعرہ لگاتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی اور اسی دن کی یاد میں کشمیری دن یوم الحاق پاکستان مناتے ہیں۔
19 جولائی 1947 کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنطیم مسلم کانفرنس کا تاریخی اجلاس چوہدری حامد اللہ خان کی صدارت میں سردار محمد ابراہیم خان کے گھر میں ہوا۔ پاکستان سے الحاق کی قرارداد خواجہ غلام الدین وانی اور عبدالرحمان وانی نے پیش کی اجلاس کے تمام شرکاء نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی اور اسی قرارداد کی بنیاد پر برطانوی حکمرانوں نے برصغیر کی تقسیم فارمولے کے تحت یہ آزادی دی تھی کی کشمیری جس ملک کے ساتھ چاہیں الحاق کرلیں لیکن اکتوبر 1947 میں کشمیر پر قبضہ کرلیا اور کشمیری میں مسلمانوں کی تعداد کم کرنے کے لیے ان پر بے شمار مظالم ڈھائے لیکن کشمیری آج بھی الحاق کی خواہش سے دستبردار نہیں ہوئے اور کشمیری عوام نے عیدالفطر کے پہلے روز بھی پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھارت مخالف مظاہروں مٰں پاکستانی پرچم لہرائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔