ڈی جی رینجرز سندھ کا سرحدی علاقوں کا دورہ اہلکاروں کو عید کی مبارکباد

میجر جنرل بلال اکبر کو سکھر اور لاڑکانہ کی امن ومان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، ترجمان رینجرز


ویب ڈیسک July 19, 2015
ڈی جی رینجرز سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ بھی کریں گے، ترجمان

ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہیں سکھر اور لاڑکانہ کی امن ومان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے سندھ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے رینجرز اہلکاروں سے ملاقات کی اور عید کی مبارکباد دی جب کہ میجر جنرل بلال اکبر سکھر اور لاڑکانہ کا دورہ بھی کریں گے جہاں انہیں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔