پی ٹی آئی سے بقایاجات نہ ملنے کی وجہ سے ڈی جے بٹ فیملی عید نہ منا سکی

پاپا کو بقایا جات نہ ملنے سے وہ کھلونوں اور نئے کپڑوں سے محروم رہی،بیٹی


این این آئی July 21, 2015
ڈی جے بٹ کی اہلیہ کا کہنا ہے ان کی عید ٹینشن سے بھرپور تھی:فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے دھرنوں کے دوران ملک گیر شہرت پانے والے ڈی جے بٹ بقایا جات نہ ملنے کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار ہوگئے۔

ڈی جے بٹ کی اہلیہ کا کہنا ہے ان کی عید ٹینشن سے بھرپور تھی، ڈی جے بٹ کی بیٹی کا عمران خان سے گلہ ہے پاپا کو بقایا جات نہ ملنے سے وہ کھلونوں اور نئے کپڑوں سے محروم رہی۔

واضح ر ہے کہ ڈی جے بٹ نے عمران خان سے مطالبہ کیا تھا اگر ان کے واجبات ادا نہیں کیے گئے تو وہ عدالت سے رجوع کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں