قائد ملت لیاقت علی خان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی
قائد ملت لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر محفوظ النبی و دیگر انکی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں.
قائد ملت لیاقت علی خان کی61 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے مزار پر ان کے اہل خانہ اور بڑی تعداد میں لوگوں نے حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور قائد ملت کو ان کی قومی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا، لیاقت علی خان کی برسی کے سلسلے میں مختلف جماعتوں کے تحت سیمینارز، کانفرنسز اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا ۔