ایان علی کی رہائی کے بعد اپنے دوست کیساتھ پہلی سیلفی سامنے آگئی

اپنے ایک اورٹوئیٹ میں ایا ن علی نے لکھا ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک سازش تھی

اپنے پاکستانی دوست اور باہمت وقار ذکا کیساتھ 4 ماہ کے بعد یہ پہلی سیلفی ہے:ایان:فوٹو : فائل

کرنسی اسمگلنگ کیس میں پکڑی جانیوالی ماڈل ایان علی کی ضمانت پر رہائی کی بعد پہلی سیلفی سامنے آگئی ہے۔


سوشل میڈیا پرایان علی کے ذاتی اکائونٹ سے جاری ہونیوالی اس فوٹو میں وقارذکا کے ساتھ ایان علی کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے، تصویر کیساتھ ایان علی نے کیپشن لکھا ہے اپنے پاکستانی دوست اور باہمت وقار ذکا کیساتھ 4 ماہ کے بعد یہ پہلی سیلفی ہے،اپنے ایک اورٹوئیٹ میں ایا ن علی نے لکھا ہے ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک سازش تھی۔
Load Next Story