عمران خان بیمارہوکراسپتال داخل

عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کی شکایت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا


ویب ڈیسک July 22, 2015
ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد عمران خان کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ فوٹو: فائل

WASHINGTON: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت بہتر ہے اور وہ آج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ چترال کا دورہ کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں