عمران خان بیمارہوکراسپتال داخل

عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کی شکایت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا

ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد عمران خان کو گھر جانے کی اجازت دے دی۔ فوٹو: فائل

WASHINGTON:
پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت بہتر ہے اور وہ آج وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ چترال کا دورہ کریں گے۔
Load Next Story