رات گئے الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات بند

صورتحال کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین اور مختلف شعبہ جات کے ذمے داران کی بڑی تعداد نائن زیرو پر جمع ہوگئی ۔


Staff Reporter July 23, 2015
صورتحال کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین اور مختلف شعبہ جات کے ذمے داران کی بڑی تعداد نائن زیرو پر جمع ہوگئی ۔ فوٹو : فائل

لاہور: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کو رات گئے کام کرنے سے روک دیا گیا اور دفاتر کو تالے لگا دیے گئے۔

یہ صورتحال قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی سے ناراضی کے بعد پیدا ہوئی جس کے بعد رابطہ کمیٹی کے اراکین اور مختلف شعبہ جات کے ذمے داران کی بڑی تعداد متحدہ کے قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ نائن زیرو پر جمع ہوگئی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں