پاکستان دہشتگردی کیخلاف مزید اقدامات کرےہلیری
ملالہ پرحملے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے
ISLAMABAD:
امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستان پرپھرزوردیاہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے۔
انھوں نے ٹی وی انٹرویو میں ملالہ یوسفزئی پرحملے پرافسوس ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر سطح پراس اقدام کی شدیدمذمت کی گئی جوخوش آئندہے،پاکستانی عوام نے واضح کردیا کہ تعلیم کا حصول ہر بچے کا بنیادی حق ہے،پاکستان میں اس وقت بچیوں کی بڑی تعدادعلم سے محروم ہے،ملالہ یوسفزئی پر ہونے والے حملے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کرکے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے،افغانستان میں القاعدہ کو شکست ہوچکی اور اس کی لیڈرشپ ختم کردی گئی ہے۔