چترال میں 30 نہیں 11 افراد جاں بحق ہوئےآئی ایس پی آر
امدادی کاموں میں سی ون تھرٹی طیارے کی مدد لی جارہی ہے، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چترال میں سیلاب سے صرف 11افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ چترال میں سیلاب سے 30افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر درست نہیں، امدادی کاموں میں سی ون تھرٹی طیارے کی مدد لی جارہی ہے جبکہ سڑکوں کو کھولنے کے لئے ایف ڈبلیو او کی مشینری استعمال کی جارہی ہے۔