آئی سی سی چمپئنز ٹرافی میں 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں محمد حفیظ
چیمپیئنز ٹرافی سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلی جانی چاہیئے، محمد حفیظ
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں 8 کے بجائے 9 ٹیمیں شامل ہونی چاہئیں۔
محمد حفیط کا مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میری خواہش ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں 8 کے بجائے 9 ٹیمیں شامل ہوں اور ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد میں کھیلا جائے۔ انھوں نے بنگال ٹائیگرز کی موجودہ پرفارمنس کو سراہتے ہوئے کہا کہ بنگلہ دیش کی حالیہ کارکردگی قابل تعریف ہے۔
واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں رینکنگ کے حساب سے پہلی 8 ٹیمیں شرکت کر سکتی ہیں اور اس بار چیمپیئنز ٹرافی 2017 میں انگلینڈ میں شیڈول ہے۔