سوات ملالہ کے اسکول کے 2 چوکیداروں کو رہا کردیا گیا

چوکیداروں کی گرفتاری ملالہ حملے کے بعد عمل میں آئی بعد ازاں تفتیش کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔


ویب ڈیسک October 17, 2012
چوکیداروں کی گرفتاری ملالہ حملے کے بعد عمل میں آئی بعد ازاں تفتیش کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔

ملالہ یوسف زئی کےاسکول کےدوچوکیداروں کو تفتیش کےبعدرہاکردیاگیا۔

امن ایورڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی کےاسکول کے دونوں چوکیداروں کوملالہ پر حملے کے بعد تفتیش کی غرض سےحراست میں لیا گیا تھا، تفتیش مکمل ہونے کے بعدعرفان اورسجاد کو رہا کردیا گیا ہے، اسکول کےدواہلکارتاحال زیرحراست ہیں جن سےتفتیش جاری ہے۔

واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی سوات میں واقع اپنے اسکول سے گھر جارہی تھیں کہ جب ان پر فائرنگ کی گئی جس کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |