پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی سیف علی خان

ہم دونوں نے شادی کا فیصلہ تو کر لیا تاہم بہت گھبرائے ہوئے تھے، سیف علی خان


Online July 28, 2015
ہم دونوں نے شادی کا فیصلہ تو کر لیا تاہم بہت گھبرائے ہوئے تھے، سیف علی خان۔ فوٹو : فائل

اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی۔

اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں امریتا کے گھر ایک کھانے پر مدعو تھا اور اس کھانے کا اختتام ہونے تک ہمارے درمیان پیار ہو گیا اور دونوں نے شادی کا فیصلہ کر لیا ۔

انھوں نے کہا کہ ہم دونوں نے شادی کا فیصلہ تو کر لیا تاہم بہت گھبرائے ہوئے تھے انھوں نے کہا کہ ہم نے دو دن کے اندر شادی کا فیصلہ کرتے ہوئے اسے عملی جامہ بھی پہنا لیا تھا جب کہ شادی کے دن ہی میری والدہ نے خبردار کیا کہ شادی نہ کرنا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں