لاس اینجلس فلم الیکس کراس کا رنگا رنگ پریمئیر

فلم 19 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گا ۔


ویب ڈیسک October 17, 2012
فلم 19 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گا ۔ فوٹو وکی پیڈیا

ہالی ووڈ کی نئی آنے والی ایکشن تھرلر فم "الیکس کراس" کا رنکا رنگ پریمئیرہوا۔

معروف امریکی اداکارٹائلر پیری فلم میں ایک پولیس والے کا کردارادا رہے ہیں، فلم میں ان کا مقابلہ جرائم کی دنیا کے خطرناک سیریل کلر سے ہے، کہانی معروف امریکی مصنف جیمز پیٹرسن کے ناول سے لی گئی ہے۔

فلم 19 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں