پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27اکتوبرکوہوگیمرکزی رویت ہلال کمیٹی
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظرآگیا ہے کل بروزجمعرات یکم ذی الحج ہے،مرکزی رویت ہلال کمیٹی
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظرآگیا ہے کل بروز جمعرات یکم ذی الحج ہے۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئےرویت ہلال کمیٹی کےاجلاس میں اعلان کیا گیا کہ ملک میں ذی الحج کا چاندنظرآگیا ہے لہٰذا کل بروزجمعرات یکم ذی الحج ہے اورعیدالاضحیٰ 27اکتوبربروز ہفتہ منائی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کراچی کی عمارت میں ہونے والے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ محمد توصیف عالم ، ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اکرام اللہ جان ، نیوی کے نمائندوں سمیت دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔