میرا کانوید سے جھگڑا سکون آور دوائیں استعمال کرنے لگیں

 فون پر تکرار جھگڑے کی شکل اختیار کر گئی جس پر کیپٹن نوید نے غصے میں آکر فون بندکردیا،ذرائع


این این آئی July 30, 2015
 فون پر تکرار جھگڑے کی شکل اختیار کر گئی جس پر کیپٹن نوید نے غصے میں آکر فون بندکردیا،ذرائع فوٹو : فائل

فلم اسٹا ر میرا نے اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑے کے بعد سکون آور دوائیں کا استعمال شروع کردیا ۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کی اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید سے فون پر کسی بات پر تکرار شرو ع ہوگئی جو بڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگئی اورغصے میں آکر کیپٹن نوید نے اپنا فون بندکردیا ۔

جس سے دل برادشتہ ہوکر اداکارہ میرا نے سکو ن آور ادویات کااستعمال شروع کردیا ہے اور اپنا زیادہ تر وقت سوکر گزاررہی ہیں ۔ اس حوالے سے ان کے مینیجر سہیل راشدسے رابطہ کیاگیا تو انھوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں