کالعدم لشکرجھنگوی سندھ کا امیرگرفتار سی آئی ڈی پولیس
گرفتار دہشت گرد سندھ میں لشکرجھنگوی کےامیر کی حیثیت سے کام کر رہا تھا
سی آئی ڈی پولیس نے کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم لشکرجھنگوی سندھ کے امیرکوگرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔
ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی غلام شبیرشیخ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حافظ قاسم رشید کوجمشیدکوارٹرزکےعلاقے سے گرفتارکیاگیا۔ گرفتار دہشت گرد سندھ میں لشکرجھنگوی کےامیر کی حیثیت سے کام کر رہا تھا۔ انہوں نے بتایاکہ ملزم نے ٹارگٹ کلنگ کی 100 وارداتوں کااعتراف کیاہے ۔
غلام شبیرشیخ کے مطابق ملزم نے سابق رکن سندھ اسمبلی رضاحیدر، وکلا اور ڈاکٹرحسین حیدرکے بھی قتل کا اعتراف کیا ہے۔