پاکستان نیوکلیئر ریسرچ کے یورپی ادارے ’’سرن‘‘ کا ممبر بن گیا

پاکستان ’’سرن‘‘ کا ممبر بننے والا پہلا ایشیائی ملک ہے


INP August 01, 2015
پاکستان ’’سرن‘‘ کا ممبر بننے والا پہلا ایشیائی ملک ہے.فوٹو : فائل

پاکستان یورپ کے نیوکلیئر ریسرچ کے سب سے بڑے ادارے ''سرن'' کا ممبر بن گیا، پاکستان''سرن'' کا ممبر بننے والا پہلا ایشیائی ملک ہے۔

بھارت نے کئی بار درخواست دی لیکن تاحال منظور نہیں ہوئی، جمعے کو ترجمان پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق پاکستان یورپ کے نیو کلیئر ریسرچ کے سب سے بڑے ادارے سرن کا ممبر بن گیا ہے۔

نیو کلیئر ریسرچ کا یہ ادارہ پاکستان کے سائنسدانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرائے گا، پاکستان ''سرن'' کا ممبر بننے والا پہلا ایشیائی ملک ہے، اس سے قبل بھارت نے ادارے کی ممبر شپ کیلیے کئی بار درخواست دی لیکن تاحال منظور نہیں کی گئی، ''سرن'' کا صدر دفتر جنیوا میں ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |