کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری و نجی اسکول 11 اگست سے ہی کھلیں گے وزیراعلیٰ سندھ

صوبے بھر میں یونیفارم پالیسی ہوگی اور تمام نجی و سرکاری اسکول 11 اگست کو ہی کھولے جائیں گے،وزیراعلیٰ

صوبے بھر میں یونیفارم پالیسی ہوگی اور تمام نجی و سرکاری اسکول 11 اگست کو ہی کھولے جائیں گے،وزیراعلیٰ۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3 اگست بروز پیر سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکول کھلنے کی محکمہ تعلیم کی تجویز مسترد کردی۔


وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے 3 اگست بروز پیر کو سیلاب اور بارشوں سے متاثر نہ ہونے والے علاقوں بشمول کراچی کے اسکول کھلنے کی محکمہ تعلیم کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ صوبے بھر میں یونیفارم پالیسی ہوگی اور تمام نجی و سرکاری اسکول 11 اگست کو ہی کھولے جائیں گے ۔

 
Load Next Story