آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی ڈپٹی انڈر سیکرٹری کی ملاقات

ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ای پی آر

ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ای پی آر۔ فوٹو: آئی ایس پی آر

KARACHI:
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے ڈپٹی انڈر سیکرٹری ہیڈی گرانٹ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی ڈپٹی انڈر سیکرٹری ہیڈی گرانٹ نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ 2 روز قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکا کے خصوصی ایلچی برائے پاکستان اور افغانستان ڈین فیلڈ مین نے بھی ملاقات کی تھی۔
Load Next Story