گوشوارے جمع نہ کرانے والے تاجروں کا آڈٹ کرانے کا اصولی فیصلہ

تمام تاجروں کی زبردستی سیلزٹیکس رجسٹریشن پر عملدر آمد شروع کرنیکی منظوری دیدی گئی ہے


Irshad Ansari August 07, 2015
ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے تاجروں کاآڈٹ کروانیکا اصولی فیصلہ کیاہے۔ فوٹو : فائل

KARACHI: فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے ڈیبٹ کارڈ وکریڈٹ کارڈ مشینیں استعمال کرنے والے تاجروں کو باضابطہ طورپرزبردستی سیلزٹیکس رجسٹریشن سے مستثنیٰ قرار دیدیا ہے۔

دوسری جانب وفاقی بجٹ میں تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلیے متعارف کروائے جانیوالی ٹوٹیئرپالیسی کے تحت پہلی کٹیگری میں آنیوالے دیگرتمام تاجروں کی زبردستی سیلزٹیکس رجسٹریشن پر عملدر آمد شروع کرنیکی منظوری دیدی گئی ہے جبکہ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے تاجروں کاآڈٹ کروانیکا اصولی فیصلہ کیاہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں