قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی بھی کیا گیا۔