حج کرپشن حامدکاظمی کیخلاف ثبوت نہیں ملا تفتیشی افسر
سابق آئی جی حسین اصغرکی گواہی ترک،12اگست کوآخری گواہ پیش کیاجائیگا
سابق وفاقی وزیر مذہبی امور علامہ حامد سعید کاظمی سمیت چاروں ملزمان کیخلاف حج انتظامات میں کرپشن کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا۔
مقدمہ کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر غضنفر عباس نے اسپیشل جج سینٹرل ملک نذیر اخترکی عدالت میںبیان دیتے ہوئے یہ کہہ دیا ہے کہ دوران تفتیشی حامدسعیدکاظمی کیخلاف حج انتظامات میں کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا،ان کے تمام اثاثہ جات اوربینک اکاؤنٹس بھی لیگل تھے۔
اثاثہ جات اور بینک اکاؤنٹس میںبھی کرپشن کا کوئی لین دین سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کرپشن کرنیکاکوئی ریکارڈ مقدمہ کے ریکارڈ پر آیا ہے، اس بیان کے بعد سپریم کورٹ کے حکم پر اس اسکینڈل کی تفتیش کیلیے بار مقررکیے جانیوالے سابق آئی جی گلگت بلتستان حسین اصغر کو غیر ضروری گواہ قرار دیتے ہوئے ترک کر دیا گیا ہے۔