بیگ ہاتھ لگنے کے بعد عابد اوراس کی بیوی نے فیصلہ کیا کہ یہ پیسہ انکا نہیں اورنوٹوں سے بھرا بیگ پولیس کے حوالے کردیا