قلات کے علاقے منگوچر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق متعدد زخمی

خالق آباد میں تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا


ویب ڈیسک August 10, 2015
زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ فوٹو: فائل

منگوچر میں تیر رفتار ٹرالر کی متعدد گاڑیوں سے ٹکرسے 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں خالق آباد کے قریب تیز رفتار ٹرالر بریک فیل ہونے کے باعث متعدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں