الطاف حسین زیادہ سے زیادہ آرام کریں منظور وسان کا مشورہ

مستقبل میں لندن کی سیاست کراچی کے حالات پر اثر اندار نہیں ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی


ویب ڈیسک August 10, 2015
عمران خان کو بھی مشورہ دیا کہ وہ 2018 تک انتظار کریں، منظور وسان. فوٹو: فائل

WASHINGTON: پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ مستقبل میں لندن کی سیاست کراچی پر اثر انداز نہیں ہوگی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو زیادہ سے زیادہ آرام کی ضرورت ہے، ان کے لئے مشورہ ہے کہ وہ دن کے اوقات میں تقاریر کیا کریں۔ انھوں نے کہا کہ مستقبل میں لندن کی سیاست کراچی کے حالات پر اثر اندار نہیں ہو گی۔ منظور وسان کا پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو بھی مشورہ دیا کہ وہ 2018 تک انتظار کریں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں