یمن امریکی ڈرون حملہ القاعدہ کے7 کارکن ہلاک

امریکی حکام نے بھی ڈرون حملے کی تصدیق کر دی ہے۔


ویب ڈیسک October 18, 2012
جنوبی یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے7 کارکن ہلاک ہو گئے۔ فوٹو: فائل

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے7 کارکن ہلاک ہو گئے۔


یمن کے حکام کے مطابق حملہ یمن کے شہر جار میں کیا گیا جس کے نتیجے میں القاعدہ کے 7 کارکن ہلاک ہوئے، القاعدہ کے ان 7 افراد کو کافی عرصے سے تلاش کیا جارہا تھا، حملہ یمن میں واقع امریکی ملٹری بیس سے کیا گیا، امریکی حکام نے بھی ڈرون حملے کی تصدیق کر دی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں