سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

غریب بچوں کے ساتھ جشن ِ آزادی کے لمحات


Sunday Magazine August 16, 2015
غریب بچوں کے ساتھ جشن ِ آزادی کے لمحات:ماڈل: افرا خان، اسماء۔ فوٹو: ایکسپریس

قوموں کی زندگی میں بعض ایام بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، 14 اگست کا شمار ایسے ہی دنوں میں ہوتا ہے۔

پاکستان کا ہر بچہ اور بڑا اپنے اپنے انداز میں اس دن کی خوشی کا اظہار کرتا ہے۔ اسی مناسبت سے جشن آزادی پر ہماری ماڈلز نے رخ کیا ایک غریب بستی کا اور بچوں کے ساتھ دوبالا کیا ہے اس دن کی خوشیوں کو۔

https://img.express.pk/media/images/Center/Center.webp

کہتے ہیں تہواروں کی اصل خوشی تو بچوں کے دم سے ہی ہوتی ہے اور ہمارے ان صفحات پر قارئین ان کے دمکتے چہروں کو بخوبی دیکھ سکتے ہیں۔

https://img.express.pk/media/images/Center1/Center1.webp

یہ مسرت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب جھنڈیوں اور پرچموں کی استطاعت نہ رکھنے والے بچوں کو اس خوشی میں شریک کیا جاتا ہے۔ خوشیوں کا دوبالا ہو جانا اسے ہی تو کہتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں