مانسہرہ میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق4 زخمی

بودڑی سے الائی جانے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی

بودڑی سے الائی جانے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی. فوٹو: فائل

بٹگرام میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق مانسہرہ میں بودڑی سے الائی آنے والی پک اپ بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔ مقامی افراد اور امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
Load Next Story