سری لنکا نے مہمان ٹیم کو جیت کے لئے 176 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 112 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔