وزیراعظم نواز شریف کا بھارتی ہم منصب کو یوم آزادی پر تہنیتی خط

گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف کو تہنیتی خط بھیجا تھا۔


ویب ڈیسک August 15, 2015
گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف کو تہنیتی خط بھیجا تھا۔ فوٹو:فائل

وزریراعظم نواز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو 69ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد کا خط ارسال کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندری مودی کو بھیجے گئے خط میں وزیراعظم نواز شریف نے بھارت کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر انہیں مبارکباد دی جب کہ گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کے یوم آزادی پر وزیراعظم نوازشریف کو تہنیتی خط بھیجا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں