حمزہ بن لادن نے اپنے حامیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کابل، غزہ اوربغداد سے جنگ کا رخ لندن، پیرس اورواشنگٹن کی جانب موڑیں۔