لیزرکی مدد سے جہاز کی رفتارجانچنے کے لئے نیا آلہ ایجاد

سائنسدانوں کے مطابق یہ لیزر سسٹم سائنس کے اصول "ڈاپلرایفیکٹ" کے تحت کام کرے گا۔


ویب ڈیسک October 18, 2012
سائنسدانوں کے مطابق یہ لیزر سسٹم سائنس کے اصول "ڈاپلرایفیکٹ" کے تحت کام کرے گا۔ فوٹو وکی پیڈیا

سائنسدانوں نے لیزر کی مدد سے جہاز کی رفتارجانچنے کے لئے نیا آلہ ایجاد کیا ہے جس کی بدولت فضائی حادثات سے بچنےمیں مدد ملے گی۔

ایئرفرانس کی فلائٹ کےاسپیڈ سنسر میں برف جم جانے کے باعث 2009 میں برازیل میں حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد آسٹریلوی سائنسدانوں نے اس قسم کے حادثات سے بچنے کے لئےایک ڈیوائس تیارکی ہے جو لیزربیم کی مدد سےجہاز کی رفتارنوٹ کرے گی اورہر طرح کے موسمی حالات میں درست رفتاربتائے گی۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ لیزر سسٹم سائنس کے اصول "ڈاپلرایفیکٹ" کے تحت کام کرے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں