’شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے‘ شجاع خانزادہ کی شہادت پر مریم نواز کا ٹویٹ

انسداد دہشت گردی میں مصروف رہنماؤں اور عہدیداروں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، مریم نواز


INP August 17, 2015
انسداد دہشت گردی میں مصروف رہنماؤں اور عہدیداروں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، مریم نواز۔ فوٹو: فائل

KARACHI: وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صوبائی وزیر داخلہ کرنل(ر) شجاع خانزادہ کی شہادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے

مریم نواز نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئیٹ کیا ہے کہ ''شجاع خانزادہ تیری عظمت کو سلام، شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے''۔ اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ انسداد دہشت گردی میں مصروف رہنماؤں اور عہدیداروں کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں